کالام سے اسلام آباد جانے والا ٹرک حادثے کا شکار، دو نوجوان جاں بحق

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ گبرال سے اسلام آباد جانے والا ٹرک ملاکنڈ میں حادثے کا شکار۔ گبرال سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے علاقہ گبرال سے سبزی لے کر اسلام آباد جانے والا ٹرک ملاکنڈ کے مقام پرڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجہ میں گبرال سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان فاروق ولد اورنگ زیب اور قاسم ولد بہادر خان جاں بحق ہوگئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More