پاک فوج کے زیر اہتمام ہائی سکول کبل میں فوٹو گرافی مقابلوں کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) جی ا و سی ملا کنڈ آرمی ڈویژن کی ہدا یت پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کبل میں فوٹو گرافی مقا بلوں کا ا نقاد کیا گیا ۔جس میں سات سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا ۔ جس میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکول قلا گے نے حاصل کی دوسری پوزیشن شمع سکول نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکول توتانو بانڈئی نے حاصل کی۔ مقا بلے کے مہمان خصوصی لیفٹیلینٹ کرنل افتخار بھٹی اور ڈی ای او سوات نواب علی تھے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کے دوران بتایا کہ پاک آرمی یہاں کی عوام کی حفاظت اور خدمت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔ ہم ہر مشکل گھڑی میں سوات کے عوام کے ساتھ ہیں انہوں نے اس موقع پرعلاقہطکی عوام کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ کیلئے بھی اس قسم کے تقریبات منعد کرینگے جس سے آپ کے بچوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کیا جائے گا مقامی لوگوں نے پا ک فوج کے اقدامات کو خوب سراہا اور پا ک فو ج کا شکر یہ ادا کیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More