باغ ڈھیری کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک جان بحق سات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی کے مقام پر دو گاڑیاں اپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جان بحق جبکہ 7 زخمی،تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ سے چند کلو میٹر کے فاصلہ پر باغ ڈھیرئی کے مقام پر فلائنگ کوچ نمبرAJ-8646 اور فیلڈر غواگئی نمبر AD-3085کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص اکبر خان ولد دلبر سکنہ اشاڑے جان بحق جبکہ شاہ ذادہ،سکنہ جرے،خائستہ سکنہ برہم پٹی،سلمان،نیاز احمد،طاہرہ بی بی ،عبد اللہ اور ڈرئیور خان سید شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ لانے کے بعد مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More