کالام میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ فارسٹ غافل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات کے علاقہ کالام میں ٹمبر مافیا سرگرم،پہاڑی جنگلات میں قیمتی درختوں کے کاٹنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ محکمہ فارسٹ نے چھپ سادھ لی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے جنگلات میں ٹمبر مافیا کی جانب سے درختوں کی کٹائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، درختوں کی بے دریغ اور کھلے عام کٹائی جس سے ایک طرف علاقہ کا حسن خراب ہو رہا ہے جبکہ دوسری جانب ماحول پر منفی اثرات بھی مرتب ہو رہے ہیں عام لوگوں نے درختوں کی بے دریغ کٹائی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More