ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے خود موجوں کی نذر ہونے والے بہادر نوجوان کی لاش دریائے سوات سے نکال لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) جمعہ کے روز دریائے سوات میں ڈوبتے بچے کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے بہادر نوجوان کی لاش گزشتہ روز دریائے سوات سے نکال لی گئی، نوجوان کو تلاش کرنے میں ریسکیو 1122، مقامی پولیس ، پاک فوج کے جوانوں اور مقامی لوگوں نے بھرپور کردار ادا کیا یاد رہے کہ پیر محمد خان سکنہ بیلہ شاڈھیرئی نے خود کو قربان کرتے ہوئے کانجو پُل کے قریب ڈوبتے بچے کو بچالیا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More