مینگورہ کے علاقہ وتکے میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل،ٹریفک پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ وتکے اڈہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص قتل، جبکہ ٹریفک اہلکاروں نے ملزم کو آلہ قتل سمیت پکڑ کر ٹھانہ بنڑ کے حوالہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم سردارولدسرفراز سکنہ شانگلہ نےبخت بلندولدعمرگل سکنہ شانگلہ پرفائرنگ کرکے قتل کردیاہے۔ جبکہ ملزم کواسلحہ سمیت ٹریفک اہلکاروں ظفرحسین اور نعمت نےگرفتارکرکےتھانہ بنڑکےحوالے کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More