واسا کی جانب سے عالمی یومِ صفائی کے موقع پر مینگورہ شہر میں صفائی مہم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) واسا کی جانب سے عالمی یومِ صفائی کے موقع پر مینگورہ شہر میں صفائی مہم چلا کر شہر کے مختلف علااقوں میں صفائی کی۔ واسا کے اہلکاروں نے شہر کے مختلف علاقوں سے گندگی اٹھا کر ٹھکانے لگایا۔ اس موقع پر واسا سوات کے منیجر آپریشن میاں شاہد علی نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور واسا سوات کے اہلکاروں نے عہد کر رکھا ہے کہ شہر کو مکمل طور پر صاف بنایا جائے گا اور مینگورہ شہر کو صوبے کا ماڈل شہر بنایا جائیگا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More