چار روزہ پولیو مہم شروع، چار لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے، ڈاکٹر لیاقت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) ضلع سوات میں چار روزہ پولیو مہم شروع کردی گئی ، ضلع بھر کے 4 لاکھ 85 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،محکمہ صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر لیاقت کے مطابق ضلع بھر میں پولیومہم کیلئے 1600 ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں، جبکہ سیکورٹی کیلئے 1668پولیس اہلکار ڈیوٹی پر معمور کردیئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ پولیو مہم 24 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More