سوات کے علاقہ شین میں دو فلائنگ کوچز کے مابین تصادم، 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں دو فلائنگ کوچز کے مابین تصادم کے نتیجہ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں پر دو فلائنگ کوچز آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجہ میں دونوں گاڑیوں میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More