مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ، 6 افراد زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر بارات میں جانے والے گاڑی کو حادثہ 6 افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر شادی کے بارات میں شامل فور ویل گاڑی سڑک پر لگے حفاظتی پشتے سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں چھ افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہیڈ کورٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم زخمیوں میں چند ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More