سوات کڈنی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج کے وجہ سے مینگورہ کالام روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے کئی گھنٹوں تک بند ، لواحقین میں سے فوت شدہ مریض کے والد نے الزام لگایا کہ ہسپتال انتظامیہ نے میرے بچے سے دونوں گردے نکال لئے ہیں اور گردے نکالنے سے بچے کی موت واقع ہوئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More