مٹہ میں زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں زیر تعمیر گھر کا شٹرنگ کرگیا جس کے نتیجہ میں باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔ دونوں بیٹے اپنے والد کے ساتھ گھر کی تعمیر کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک شٹرنگ گرگئی جس سے گل یار اور ان کا بیٹا فضل ربی نیچے گرنے سے جاں بحق اور دوسرا بیٹا حضرت علی شدید زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...