تحصیل مٹہ میں محکمہ جنگلات کارروائیاں، غیر قانونی لکڑی برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) ایس ڈی ایف او مٹہ کا مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائی غیر قانونی آرا مشین قبضے میں لیکر غیر قانونی لکڑی برامد جنگلات کی بارے میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی رعایت نہیں دینگے ہمارا پہلا اور اخری مقصد علاقہ کی جنگلات بچانا ہے جس کیلئے دن رات فرائض انجام دے رہے ہیں ایس ڈی ایف او مٹہ کی میڈیا سے بات چیت تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز ایس ڈی ایف او مٹہ عمر خطاب وزیر نے مٹہ تحصیل کے دور دراز علاقہ سلاتنڑ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک گھر میں موجود غیر قانونی آرا مشین کو قبضے میں لے لیا جبکہ موقع پر موجود 41 غیر قانونی سلیپران بھی برامد کرلئے گئے اور ذمہ دار افراد کی خلاف قانونی کاروائی کی اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمر خطاب وزیر نے کہا کہ مٹہ کی جنگلات کی تحفظ انکے اور انکے سٹاف پر فرض ہے اور اس معاملہ میں کسی کیساتھ کوئی رعایت نہیں کی جایئگی انہوں نے کہا کہ انکا مٹہ میں ایک ہی مقصد ہے اور وہ مٹہ تحصیل کی قومی دولت جنگلات کو بچانا ہے انہوں نے کہا کہ اس قومی فریضے میں عوام بھی انکا ساتھ دیں ہم فوری طور پر موقع پر پہنچ جائینگے انہوں نے کہا کہ عوام کی تعاون کی بغیر ہم کامیاب نہیں ہوسکتے اگر عوام ہمارا ساتھ دے تو ہم اور عوام ملکر اس قومی دولت کو مکمل طور پر محفوظ بنانے اور بچانے میں کامیاب ہونگے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More