تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ جاں بحق ، پولیس نے ڈرائیور کر گرفتار کرلیا ، تھانہ غالیگے پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے ابوہا میں ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ فرزند سید رحیم سکنہ نویکلے ابوہا موقع پر جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے ڈاٹسن ڈرائیورشیر محمد ولد بخت زادہ سکنہ مٹہ کو گرفتار کرلیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More