Daily Archives

عوامی شکایات پر حلال فوڈ اتھارٹی کی درگئی میں کاروائی

ملاکنڈ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 دسمبر 2018ء) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ملاکنڈ ڈویژن کے مسافروں کی شکایات پر درگئی کے ہوٹلوں کا معائنہ کیا اس دوران مسافروں کو ناقص اور مضر صحت اشیاء بیچنے والے چھ ہوٹلوں کو…

صوبائی حکومت کی کوششوں سے حلال فوڈ اتھارٹی ایک مضبوط ادارہ بن چکا ہے، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سرکاری اداروں کو سیاسی مداخلت سے مکمل طور پر آزاد کر دیا ہے اسلئے اب حکام لوگوں کو شکایات کا موقع نہ دیں انہوں نے اس بات پر اطمینان…

کوکارئی میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین میں لڑائی ،فائرنگ سے ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین لڑائی، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ، ہسپتال منتقل ، تفصیلات کے مطابق کوکارئی میں زمین کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More