بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولوں کے بچوں اور اساتذہ کامشترکہ احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 دسمبر 2018ء) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی کے درجنوں اساتذہ اور طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، سکولوں کی بحالی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بیسک ایجوکیشن کمیونٹی کے بچوں اساتذہ نے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھائے سکولوں کی بحالی کا مطالبہ کیا ۔اساتذہ کرام نے کہا کہ ضلع بھرمیں 60 سے زائد بیسک سکولوں کوختم کرنا ناانصافی ہے، اس فیصلے سے ہزاروں طلباء پر تعلیم کے دروازے بند ہونگے جس کو کسی بھی صورت منظور نہیں کیا جائیگا ۔انہوں نے کہا۔ کہ حکومت صرف اساتذہ کو اعزازیہ دے رہی ہے ہیں،سہولیات اساتذہ کی ذمہ داری ہےحکومت سہولیات کی بجائے تعلیمی ادارے ختم کرنے کے درپے ہیں، انہوں نے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا۔مطالبہ کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More