Ad

Ad

Daily Archives

دسمبر 8, 2018

سلیکٹ کردہ وزیر اعظم اور ان کی ٹیم میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں ،میاں افتخار حسین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سلیکڈڈ وزیر اعظم اور ان کی ٹیم میں ملک چلانے کی صلاحیت موجود نہیں ،عوام کمر توڑ مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں ، حکمرانوں کی خارجہ ، داخلہ اور معاشی پالیسیاں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے ، مسائل جنگوں سے نہیں بلکہ…
Read More...

مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے گاؤں اوغز میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ میں عصمت علی کی شادی کے موقع پر ان کے دوستوں نے پستول سے ہوائی فائرنگ کی جس سے ایک گولی بچے شفیع اللہ کو لگی۔نتیجتاً وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے…
Read More...

سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں آگ بھڑک اُٹھی،دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) سوات کے مصروف ترین شاہراہ سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے رکشہ مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگیا۔ سنٹرل ہسپتال کے سامنے وائرنگ میں خرابی کی وجہ سے ایک رکشہ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں رکشہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے آگ بجھا دی۔تاہم کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع نہیں
Read More...

سوات میں صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کا آغاذ 25 دسمبر سے ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ 25 دسمبر سے سوات میں شروع ہوگا۔ مقابلوں میں صوبہ خیبر پختونخوا کے چار ریجن کے ونر اور رنر اَپ ٹیمیں حصہ لیگیں۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے سوات خپل کورماڈل سکول میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی ای او سوات نے کہا کہ سوات ایک…
Read More...

مقتول صحافی نورالحسن کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ،صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، سوات یونین آف جرنلسٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) مقتول صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ،صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، گذشتہ روز سوات پریس کلب کے صحافیوں نے مقتول صحافی نورالحسن کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا ،جس قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ، مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے ، صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ…
Read More...

مٹہ کے علاقہ لالکو میں فری میڈیکل کیمپ انعقاد،مفت ادویات کی تقسیم

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) پاک فوج اور ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کی جانب سے وادی لالکوں میں مشترکہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، لوگوں کو مفت ادوایات اور تمام سہولیات پہلی بار مفت دی گئی پہلی بار اس فری میڈیکل کیمپ میں الٹراساونڈ سمیت مختلف ٹیسٹوں کی سہولیات بھی دی گئی ایک ہزار سے زیادہ مریض میڈیکل کیمپ سے مستفید ہوئے تحصیل…
Read More...