مقتول صحافی نورالحسن کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ،صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، سوات یونین آف جرنلسٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) مقتول صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ،صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، گذشتہ روز سوات پریس کلب کے صحافیوں نے مقتول صحافی نورالحسن کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا ،جس قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ، مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے ، صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ صحافی نورالحسن کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور صحافتی خدمات دینے والے دیگر صحافیوں کو تحفظ دیا جائے ، انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سے صحافیوں میں تشویش پائی جاتی ہے ، ان کے تشویش کا خاتمہ کرکے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More