Daily Archives

دسمبر 9, 2018

سوات کے علاقہ عرق بیش بنڑ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات کے ملم جبہ روڈ پر واقع گاؤں عرق بیش بنڑ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ، ذرائع کے مطابق دو بچے تیرہ سالہ فرحان ولد نیازبین اور گیارہ سالہ منان ولد…

سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی سہ پہر بارش اور کالام ، مدین ، بحرین ، ملم جبہ سمیت بالائی علاقوں میں…

مٹہ میں دریائے سوات کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے پڑے نامعلوم شخص کی لاش کو مقامی…