Ad

Ad

Daily Archives

دسمبر 10, 2018

مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں بارش اور برفباری کے باعث گھر کی چھت گرگئی، جس مین عمرعلی نامی شخص زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے یوسی اشاڑے کے علاقہ میرہ میں مکان کی چھت…
Read More...

انسانی حقوق کا عالمی دن، سوات یونیورسٹی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات یونیورسٹی کے سنگوٹہ کیمپس میں انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک روزہ سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ ڈیپارٹمنٹ آف سوشل اینڈجنیڈرسٹڈیزکے زیراہتمام "اسلام اورمغرب میں انسانی حقوق کاتصور‘‘ کے موضع پرمنعقدہ سیمینارسے لاء اینڈ شریعہ ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹرلطف اللہ ثاقب نے کہا کہ…
Read More...

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی جس کے بعد مختلف یونین کونسلوں کے منتخب نمائندوں اور صارفین نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف تحصیل کونسلر ڈاکٹر خالد…
Read More...