ضمنی بلدیاتی انتخابات، تیاریاں مکمل ،56 امیدوار امنے سامنے

َسوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 دسمبر 2018ء) ضلع سوات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلیں ہیں، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 23 دسمبر کی صبح کو باقاعدہ طور پر سوات میں پولنگ کا آغاذ ہوگا ذرائع کے مطابق ضلع سوات کے دس ضلعی کونسل، دو تحصیل کونسل جبکہ تین نیبر ہوڈ کونسل پر انتخابات ہورہے ہیں ۔ان حلقوں کیلئے مجموعی طور پر 143پولنگ سٹیشنز قایم کر دئے گئے ہیں جبکہ 896 پولنگ عملہ تعینات کردیا گیا ہے الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں کل 56امیدوار میدان میں اترے ہیں اور مذکورہ نشستیں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے خالی کئے تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More