Yearly Archives

2019

پاکستان کے حسین مناظر کی فوٹوگرافی، مقابلے کو حتمی شکل دے دی گئی

نیشنل ٹورزم پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے لینڈ سکیپ فوٹو گرافی کے مقابلے کو حتمی شکل دیتے ہوئے نیشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شھزاد نے بتایا کہ مقا بلے کی انٹری یکم

شہبازشریف دور میں انتہائی کم سود پر 50 ارب سے زائد قرضہ دیے جانے کا انکشاف

رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے اربوں روپے کے قرضہ جات پر سوالات اٹھا دئیے۔ رپورٹ کے مطابق ترکی کی کمپنیوں کے ذریعے لاہور کی صفائی کرنےوالی کمپنی ایل ڈبلیو ایم سی کو انتہائی کم سود پر 29 ارب 93…

بلاول کی پیشکش؛ حکومتی رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکی ایم کیو ایم کوحکومت گرانے میں ساتھ دینے کی پیشکش کے معاملے میں ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک گروپ نے بلاول بھٹو کی پیشکش پرسنجیدگی سے غور کرنے کا مطالبہ کیا جب…

حریم شاہ شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں نکلی

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ شادی شدہ نکلیں۔ حریم شاہ کا تعلق ضلع مانسہرہ سےہے۔ضلع مانسہرہ میں حریم شاہ کے آبائی علاقے کے ایک سکول ٹیچر کا کہنا ہے کہ نہ صرف ہڈیالہ گاؤں بلکہ آس پاس کے دوسرے گاؤں کے رہائشی بھی حریم شاہ کا نام میڈیا میں آنے کیو جہ سے…

سوات، سیاحت کے فروغ اور جنگلات کی تحفظ کے لئے جامع پلان تیار

نئے سال کے آغاز پرسیاحت اور جنگلات کے تحفظ کیلئے جامع پلان تیارکرلیا گیا۔ سیاحوں کی بڑی تعداد کو سوات لانے کا اعلان بھی کردیا گیا۔کمشنر ملاکنڈ ریاض خان محسود نے اپنے دفتر میں اعلی سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی…

شاہ ڈھیرئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 55کلو دنداسہ بر آمد کرلیا

ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی اور انچارج چوکی دیولئی سرفراز خان نے دوران ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 55 کلو دنداسہ برآمد کر کے ملزم طاہر ولد بخت منیر سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرلیا

ڈپٹی کمشنر نے آوارہ کتوں کو مارنے کے احکامات جاری کردئے

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سرکاری محکموں کو ہدایت کی ہے کہ دن رات عوامی خدمت کیلئے چوکس رہیں اور حکومتی اقدامات کوعملی جامہ پہنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خوازہ خیلہ میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے…

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر پلئی ملاکنڈ ڈویژن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں آٹھ رکنی میڈیکل ٹیم بشمول چار سول ڈاکٹرز نے حصہ لیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ اور چائلڈ سپیشلسٹ بھی شامل تھے۔میڈیکل کیمپ میں گیارہ سو سے…

سوات، وفاقی وزیر مراد سعید کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

وفاقی وزیر مراد سعید کے گھر کے سامنے کبل کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے بھی لگائے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں وفاقی وزیرمراد سعید کی رہائش گاہ کے سامنے تحریک مظلومان ملاکنڈ ڈویژن کے کارکنوں نے جنگلات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More