کبل علا قہ ہزارہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جنوری 2019ء) تحصیل کبل کے علا قہ ہزارہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، پولیس موقع پر پہنچ کر نعش اپنی تحویل میں لے کر کبل ہسپتال منتقل کر دیا۔ وجہ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی تاہم پولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ ہزارہ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص یوسف خان ولد عزیزالرحمان سکنہ مینگورہ کو قتل کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو کبل ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید تفتیش شروع کردی واقعہ کی وجوہات فوری طو رپر معلوم نہ ہو سکی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More