ہفتہ کے روز سوات کے واپڈا دفتر سیدو شریف میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جنوری 2019ء) ایکسئین پیسکو سوات ڈویژن سیدو شریف نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی اور چیف ایگزیگٹیو آفیسرپیسکو کے ہدایت کی روشنی میں تحصیل بابوزئی ، کبل ، چارباغ اور بریکوٹ کے صارفین بجلی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بمورخہ 05-01-019 بروز ہفتہ بوقت صبح 11:00 بجے بمقام ایکسئین افس پیسکو سوات ( سرکل افس)سیدو شریف میں کھلی کچہری منقعد ہوگی ، جس میں ایس ای پیسکو سوات سرکل ، ایکسئین پیسکو سوات ڈویژن اور پیسکو کے دیگر آفسران موقع پر عوام کے مسائل سنیں گے اور مسائل کے حل کیلئے موقع پر اقدامات کریں گے ، ملحقہ علاقوں کے عوام سے شرکت کی استدعا کیجاتی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More