سوات یونیورسٹی میں کلین اینڈ گرین پاکستان کے حوالے سے سیمینار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جنوری 2019ء) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ فارسٹری کے زیر اہتمام “کلین اینڈ گرین   پاکستان” کے حوالےسے سیمیناراورپوسٹرمقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقریرین ڈاکٹر نویدعالم، ڈاکٹرعدنان، کلیم محمود، سلطان محمد، سیدثاقب جمال اور کمال عبدالناصر  نے جنگلات کی اہمیت اور بچاؤ کے موضوع پر تقاریر کیے۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات محمدجمال خٹک نے اپنے تقریر میں کلین اینڈ گرین پاکستان کی ضرورت پر زور دیا اور طلبہ اورمقریرین میں انعامات تقسیم کیے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More