سجاول ننگیال متفقہ طور پر پی ایس ایف سوات آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جنوری 2019ء) سجاول ننگیال کو متفقہ طور پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کی آرگنائزنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزدکر دیا گیا۔دیگر ممبران میں نادر شاہ، جواد،اشفاق اورمنصور خان کو آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران منتخب کرلیا گیا ہے۔ اِس نامزدگی کا اعلان پختون ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکر ٹری عثمان شاہ نے پختون ایس ایف ضلع سوات کے اہم اجلاس کے دوران متفقہ رائے لینے کے بعد کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More