Ad

Ad

Ad

سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی میں مزید اضافہ

342

Ad

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جنوری 2019ء) ضلع بھر میں آج سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعرات کی سہ پہر سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ کالام اور ملم جبہ، اور میاندم سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔ برف باری دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں سیاحوں کی سوات آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔تاہم خراب سڑکوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔

Ad

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.