Daily Archives

فضا گٹ میں پک اپ ڈاٹسن گہری کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء )مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں پک اپ ڈاٹسن ڈرائیورسے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجہ میں 11 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122کے اہلکا رموقع پر…

سیدو اسپتال میں ڈیلیوری کے دوران لیڈی ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سیدوشریف ہسپتال میں زچکی کے دوران لیڈی ڈاکٹرکی مبینہ غفلت کی وجہ سے خاتون جاں بحق رشتہ دار مدد کے لئے چیخ وپکار کرتے رہیں مگر کسی نے ان کی فریاد نہیں سنی ، تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ کے…

کبل کے علاقہ سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ، ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی سیدوشریف ہسپتال منتقل ، ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل کبل سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ پندرہ سالہ…

سوات میں آج اور کئی تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سوات میں ضروری مرمت کے باعث آج بجلی بند رہیگی۔ پیسکو ذرائع کے مطابق آج 17 جنوری کے علاوہ 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی ,26,22,19 اور 29 جنوری کو بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے…

سوات میں عطائی معالجوں اور جعلی صحت مراکز کیخلاف کاروائی، ایک نجی ہسپتال سیل جبکہ پانچ مراکز کو نوٹس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء) سوات میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی کامیاب کاروائی، جعلی صحت خدمات کا مرکز دی کیمبرج شوگر ہسپتال سیل،تجدید رجسٹریشن کے لئے متعدد نجی صحت مراکز کو نوٹس جاری،ہیلتھ کئر کمیشن کی طرف سے عطائی معالجوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More