مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کالام کے گاؤں مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More