Daily Archives

مٹہ، ہائی ایس گاڑی کو حادثہ، تین خواتین زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/11 فروری 2019 ) سوات کی تحصیل مٹہ میں تیزرفتار مسافر ہائی ایس  کو حادثہ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے توتکے میں مسافر ہائی ایس گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور…

کبل، راستے کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے دو بھائی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری  2019 ) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی نصرت میں راستے کے تنازعہ پرجگھڑے کے دوران دو بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راستے کے تنازعہ پر دو بھائیوں  ملزمان بخت جہان اور درانی نے  دوسرے فریق کے دو بھائیوں…

مٹہ، آگ لگنے سے مکان خاکستر، لاکھوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری 2019 ) تحصیل مٹہ کے علاقہ شور تالکار میں مکان آگ لگنے سے راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ شور تالکار میں مسمی گل محمد ولد گل بر کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ لگ گئی جو سارے گھر تک پھیل گئی آگ کی وجہ…

لاکھوں روپے کے بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے نقش ونگار چند مہینوں میں غائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری  2019 ) مینگورہ شہر میں بیوٹی فیکشن پراجیکٹ کے تحت سرکاری عمارتوں کی دیواروں پر نقشے اور تذئین وآرائش پر لاکھوں روپے خرچ کئے گئے تھے۔مذکورہ بیوٹی فیکیشن کا م کا پول چند ہی مہینوں میں کھل گیا ہے۔کئی دیواروں…

ذاتی جنگل سے لکڑی لانے پر انتظا میہ جنگل مالکان کو بلا جواز تنگ کر رہی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری 2019 ) خوازہ خیلہ میں مقامی افراد نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ذاتی جنگل سے لکڑی لا نے پرما لکان کیخلا ف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئےگئے ہیں حالانکہ میعاد پو را ہو نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More