لاکھوں روپے کے بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے نقش ونگار چند مہینوں میں غائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری  2019 ) مینگورہ شہر میں بیوٹی فیکشن پراجیکٹ کے تحت سرکاری عمارتوں کی دیواروں پر نقشے اور تذئین وآرائش پر لاکھوں روپے خرچ کئے گئے تھے۔مذکورہ بیوٹی فیکیشن کا م کا پول چند ہی مہینوں میں کھل گیا ہے۔کئی دیواروں سے پلستر ہی اکھڑ گیا ہے جبکہ باقی ماندہ دیواروں پر سے نقش ونگار بارشوں میں بہہ گیا ہے۔سیدو شریف میں سنٹرل ہسپتال کے بیرونی دیوار پر بھی نقش ونگار کا کام کیا گیا تھا،لیکن اب ہسپتال کی انہی دیواروں کی مرمت کی وجہ سے وہ سارا کام بھی ضائع ہو گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More