Monthly Archives

مارچ 2019

سوات پہلاڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالہ میں جمناسٹک کے مقابلے اختتام پزیر,ورکنگ فوکس جمناسٹک اکیڈمی کی پہلی…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء) پہلاڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالہ میں جمناسٹک کے مقابلے اختتام پزیر، ورکنگ فوکس جمناسٹک اکیڈمی نے پہلی،ماسٹر نے دوسری جبکہ سوات سپورٹس نے تیسری پوزیشن حاصل کی، تفصیلات کے مطابق پہلاڈسٹرکٹ ناظم…

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں سوئی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کردیا اس موقع پر محکمہ سوئی گیس کے جی ایم نے وزیراعلی محمود خان کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ…

تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں معمر شخص گھر کے اندر ذبح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سفاکیت کی انتہاء، گھر کے اندر معمر شخص بے دردی سے ذبح ، پولیس اسٹیشن کابجو کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے گاوں کوزہ بانڈئی میں ادھیڑ عمر…

ملاکنڈ میں تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین سے ٹکس کٹوتی روکنے کا حکم،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے ڈویژن بنچ کے جسٹس غضنفر علی خان اور جسٹس سید ارشد علی نے ملاکنڈ ڈویژن کے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سے ٹیکس کٹوتی کے اہم مقدمات میںمحفوظ کیا گیا فیصلہ…

سوات کے پانچ سو اساتذہ و زیریں سٹاف کی ترقیوں اور بھرتیوں کے حکمنامے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) محکمہ تعلیم نے سوات میں اساتذہ کی اپ گریڈیشن اور سن کوٹہ میں بھرتیوں کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا ہے جو گزشتہ ایک سال سے حل طلب تھا مجموعی طور پر پانچ سو اساتذہ و زیریں سٹاف کی ترقیوں اور…

سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین صحافی سلیم خان کی 8 ویں برسی عقیدت کیساتھ منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین اور معروف صحافی سلیم خان مرحوم کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی اس سلسلہ میں مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ پر ختم القرآن کا…

وزیر اعلیٰ کی ہدایت، کالام کے علاقہ پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مارچ 2019ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ جس کی گذشتہ روز زماسوات ڈاٹ کام میں خبر اور تصویر شائع ہوئی تھی اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو…

کبل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 30 مارچ کو ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 30 مارچ کو ہوں گے۔ الیکشن بورڈ کے مطابق صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک پولنگ کبل بار کی لائبریری میں ہوگی، اعلان کا نوٹییفیکیشن…

سیدوشریف پولیس مردوں کی غیر موجودگی میں گھر میں گھس گئے، خواتین کے ساتھ بدتمیزی ،ویڈیو وائرل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔21 مارچ 2018ء) سیدو شریف پولیس گل کدہ میں مردوں کی غیر موجودگی میں ایک گھر میں گھس گئے اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور آگے…

فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی میں کسی دوسرے ادارے کا کوئی عمل دخل نہیں، کمشنر ملاکنڈڈویژن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مارچ 2018ء) کمشنرملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے سیدوشریف میں واقع خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی ملاکنڈ کے ریجنل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جن کے پاس بلحاظ عہدہ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More