Daily Archives

سوات میں پندرہ روزہ جشن بہاراں میلہ کی رنگارنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء ) سوات میں پندرہ روزہ جشن بہاراں میلے کی رنگارنگ تقریبات کا آغاز کردیا گیا۔ میلے میں سرکس کے علاوہ مختلف قسم کے سٹالز لگائے گئے ہیں۔ میلے کے آغاز پر شاندار آتش بازی کی…

کالام روڈ پر جاری کام میں سست روی اور ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے عمائدین کا خراب روڈ ، ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،کالام بیوٹی فیکشن پراجیکٹ میں ناقص میٹرئیل کی استعمال پر تحقیقات کا…

مینگورہ میں ڈکیتی کے تین ملزمان کو قید و جرمانہ کی سزائیں سنادیں گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2019ء) سوات میں جوڈیشل مجسٹریٹ اول کی عدالت نے چوری کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو تین تین سال قید اور جرمانہ کی سزاسنادی جبکہ دو ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری کردئے گئے۔ جوڈیشل…

سوات میں یوروکان انٹرنیشنل کانفرنس، ملک بھر سے یورالوجسٹ اور ماہرین نے شرکت کی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2019ء) سوات میں یوروکان کی عالمی کانفرنس میں امریکہ اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے پروفیسروں اور ملک بھر کے سیکڑوں یورالوجسٹ سرجنوں اور ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستان ایسوسی ایشن آف…

ورکنگ فوکس گرائمر سکولز اور لیبر کالونیوں میں ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2019ء) ورکرز ویلفیئربورڈز کے زیر انتظام ورکنگ فوکس گرائمر سکولز اور لیبر کالونیوں میں کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا گیا ہے تاکہ ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلا…

امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق یکم مئی کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق یکم مئی کو ضلع سوات کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More