مٹہ کے علاقہ شور میں گاڑی کی بریک فیل، گاڑی الٹنے سے چھ بچے زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور کے گاؤں فتحمہ میں سوزکی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار چھ بچے شدید زخمی ہوگئے ، سول ہسپتال مٹہ کے مطابق گاوں شور میں سوزوکی گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی تھی ، جس میں 6 بچے شدید زخمی ہوگئے تھے جن کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کیا گیا ۔ بچوں کو جسم پر مختلف جگہوں پر چھوٹیں ائیں تھیں ہسپتال میں بچوں کی علاج جاری ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More