سوات کرپشن کیخلاف ایم پی اے عزیزاللہ گران سرگرم،کرپشن میں ملوث افراد میں کھلبلی مچ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء) کرپشن کیخلاف عزیزاللہ گران اور عاطف خان کے درمیان ملاقات کے بعد کرپشن میں ملوث افراد میں کھلبلی مچ گئی،کسی بھی کارروائی سے بچنے کے لئے کرپٹ سرکاری و حکومتی افراد ہاتھ پاؤں مارنے لگے،اور ممبر صوبائی اسمبلی عزیزاللہ گران کو بدنام کرنے کے لئے سر گرم ھوگئے،کرپٹ عباصر ایم پی اے عزیزاللہ گران اور صوبائی وزیر عاطف خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کو خطرے کی گھنٹی سمجھنے لگیں

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More