شہزاد عالم پی ایف یو جے کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب

زما سوات ڈاٹ کام (04مئی2019ء) سینئر صحافی اور سوات پریس کلب کے چیر مین شہزاد عالم پی ایف یو جے کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب، ای پی سی اجلاس میں منظوری دے دی گئی،سوات پریس کلب کے چیر مین اور سینئر صحافی شہزاد عالم کو پی ایف یو جے ورکرز کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب کر لئے گیے اور چند روز قبل ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ اسکی تایئد کی گئی اور مرکزی صدر پرویز شوکت سمیت تمام ممبران نے انکو مبارک باد دی اور کہا کہ وہ حسب سابق صحافیوں کی مسائل کے حل کیلئے اپنی کوششیں کرینگے شہزاد عالم نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ اپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More