Daily Archives

منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زما سوات(12مئی2019ء)منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی،پولیس کے مطابق گزشتہ منگلور کے بالائی علاقے پولادے بنجوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سلات خان ولد محمد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال علاج کیلئے…

مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں چور سرگرم،دوسری واردات میں گاڑی لے اُڑے

زما سوات(12مئی2019ء)بنڑ پولیس کی احاطے سے چور سوزوکی گاڑی لے اڑے،تین روز قبل بھی ایک لاکھ 35 ہزار روپے چوری ہوئے تھے،گزشتہ روز ظہور پارٹس ڈیلر کے مالک بخت مند نے پولیس سٹیشن بنڑ میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ بنڑ پولیس سٹیشن کے احاطے میں…

رکن صوبائی اسمبلی فضل حکیم نے مینگورہ بازار کا دورہ کیا

زما سوات(12مئی2019ء)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے دوران عوام کو سستا اور معیاری اشیائے خوردونوش فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے اس سلسلے میں حلقہ پی کے 5میں سستا بازار،تمام یوٹیلٹی سٹورز پر…

گبھرانا نہیں ! خوشگوار تبدیلی دستک دے رہی ہے،محب اللہ خان

زما سوات(12مئی2019ء)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت ولائیوسٹاک محب اللہ خان نے کہا ہے کہ عوام مطمئن رہے، ایک خوشگوار تبدیلی ہمارے دروازے پردستک دے رہی ہے، عوام افواہوں پرکان نہ دھرے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی شاہراہ پر…

اسسٹنٹ کمشنر چارباغ کے مختلف علاقوں میں دکانوں پر چھاپے

زما سوات(12مئی2019ء)ڈپٹی کمشنر سوات کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چارباغ محمد حامد بونیری کا تحصیل بھر کے مختلف علاقے کے دکانوں کے دورے، تحصیل چارباغ کے یونین کونسل سیر تلیگرام کے دکانوں پر اچانک چھاپے، چھاپوں کے دوران ایکسپائرخوراکی چیزیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More