Daily Archives

مینگورہ،لیڈی کونسلر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

زما سوات (13مئی2019ء)مینگورہ کے علاقے رنگ محلہ میں لیڈی کونسلر پرفائرنگ کر کے زخمی کر نے والے ملزم کو مینگورہ پولیس نے گرفتا رکرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم حضرت حسین عرف سور ولد تاج الرحمان سکنہ ملوک آباد مینگورہ نے09مئی کو رنگ محلہ کے…

مینگورہ شہر میں گرانفروشوں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

زما سوات (13مئی2019ء) مینگورہ شہرمیں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، دس گرانفروشوں کو سرکاری مہمان بنادیاگیا، ایک درجن ناجائز منافع خوروں کو موقع پر جرمانہ کرکے ایک لاکھ بیس ہزار روپے وصول کردئیے گئے، اسسٹنٹ کمشنربابوزئی نے…

ابوہا میں گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

زما سوات (13مئی2019ء) ابوہا میں گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق،پولیس کے مطابق گزشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے علاقے ابوہا میں ڈاٹسن گاڑی نے پانچ سالہ بچی عریبہ دختر سید رحمن کو ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More