سوات کے سینئر پی سی ایس آفیسر نعیم اختر کی گریڈ 18 میں ترقی

186

اشتہار

زما سوات(14مئی2019ء)خیبر پختونخواصوبائی سلیکشن بورڈ نے سوات سے تعلق رکھنے والے سینئر پی سی ایس آفیسر نعیم اختر کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی ہے۔ اسسٹنٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نعیم اختر اس سے پہلیعسکریت پسندی کے مشکل دنوں کے دوران ملاکنڈ ڈویژن میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور عوام کی طرف سے احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اس وقت وہ ضلع ملاکنڈ میں بطور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ایجوکیشن خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اشتہار

Leave A Reply

Your email address will not be published.