Monthly Archives

مئی 2019

کالام میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کالام(زما سوات) بحرین کے علاقہ پشمال میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ملزم فرارہونے میں کامیاب پولیس کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ اریانئی پشمال میں ملزم امیرخان ولد تاج محمد نے رشید احمد ولد امیر پر فائر کھول دی،…

ملوک آباد میں قتل کے ملزمان چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار

زما سوات(27مئ 2019ء)ملوک آباد میں ایک شخص کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والے ملزمان چوبیس گھنٹوں سے بھی کم عرصہ میں گرفتار،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی،پولیس کے مطابق ایک روز قبل شام کے وقت محلہ ملوک آباد میں وقتی تکرار پر دو فریقین میں…

وزیرستان واقعہ،سوات میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ

زما سوات (27مئ 2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر حضرت معاذ ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں بار کے معزز اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس خیبر پختونخوا بارکونسل کے کال پر بلایا گیا تھا، خیبر پختونخوا بار کونسل نے…

ممبر قومی اسمبلی نے فون کر کے کہا ” چیک پوسٹ پر حملہ کردو” مراد سعید

اسلام آباد(زما سوات) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کل بویا میں ہونے والے دھرنے کے شرکاء کے مطالبات مان لیے گئے تھے لیکن تب ایک رکن قومی اسمبلی نے فون کر کے انہیں کہا کہ چیک پوسٹ پر حملہ…

مینگورہ پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی،نو خواتین گداگر گرفتار

زما سوات(26مئی2019ء)عوامی شکایات کے پیش نظر مینگورہ پولیس نے پیشہ ور گداگروں کیخلاف کارروائی کاآغاز کردیا،نو بھکارنوں کوگرفتار کرکے دارالامان منتقل کردیا،مینگورہ پولیس نے ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ خان کے ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ مینگورہ فضل…

مہوڈنڈ، دریا میں ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی

زما سوات(26مئی2019ء)سوات کے سیاحتی علاقہ وادی مہوڈنڈ میں مچھلیاں پکڑنے والے دو افراد دریا میں ڈوب گئے تھے، جن کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 نے اپریشن شروع کردیا تھا، دوسرے روز کالام کے علاقہ پلوگاہ میں دونوں افراد کی لاشیں دریا سے نکالی گئی ،…

نیو جنرل بس سٹینڈ میں ڈرائیوروں سے زائد فیس وصولی کا انکشاف

زما سوات (26مئی2019ء)نیو جنرل بس سٹینڈ میں منشیوں نے غنڈہ ٹیکس نافذ کردیا،سرکاری نرخ سے زائد فیس وصولی کا انکشاف،ذرائع کے مطابق نیو جنرل بس اسٹینڈ مینگورہ میں منشیوں نے من مانے نرخوں اور فیس وصولی سے ڈرائیوروں کا جینا محال کردیا ہے،بس…

انتظامیہ کی جانب سے عید کے لئے جامع پلان تیار

زما سوات (26مئی2019ء)انتظامیہ نے عید الفطر کیلئے جامع پلان کا اعلان کردیا،سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اور پرفضاء مقامات پر سیکورٹی کی فراہمی اور ٹریفک نظام کو رواں رکھنے کیلئے اضافی ٹریفک نفری تعینات کرنے کی ہدایت،ڈپٹی کمشنر سوات…

چارباغ،موٹرسائیکل چور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

زما سوات (23مئی2019ء)ڈی پی او سوات اشفاق انور کی خصوصی ہدایت پر ایس پی بخت زادہ اور ڈی ایس پی مذکر شاہ کی نگرانی میں چارباغ پولیس کے انوسٹی گیشن آفیسر روشن علی کی کارروائی،کارروائی کے دوران چوری شدہ 4موٹرسائیکلوں کو برآمد کر کے  ملزمان کو…

عمران خان کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کررہا ہے،فضل حکیم

زما سوات (23مئی2019ء)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے عمران خان کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے ادارے مضبوط ہو رہے ہیں اور معیشت بھی استحکام کی طرف گامزن ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈیڈیک آفس سیدوشریف میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More