Daily Archives

جماعت اسلامی ضلع سوات کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام جماعت اسلامی کے مرکز سنگوٹہ میں عیدملن پروگرام کا انعقاد ہوا۔جس میں جماعت اسلامی کے ارکان و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔عید ملن پروگرام سے جما عت اسلامی خیبر پختونخوا کے جنرل…

لاکھوں سیاحوں کی آمد قربانیوں کا نتیجہ ہیں،محمد علی شاہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع ناظم ضلع سوات محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ سوات میں چھوٹی عید پر لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں کی آمد پاک فوج یہاں کے عوام کی قربانیوں کا نتیجہ اور پائیدار امن اور بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے،ڈویژنل اور سوات…

لاکھوں سیاحوں کی آمد حکومت کی بہترین پالیسیوں کا نتیجہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) چھوٹے عید پر ملک بھر سے لاکھوں سیاح جنت نظیر وادی میں اُمڈ آئے، چھوٹی عید پر بڑی چھٹیاں ملنے کا سیاحوں نے خوب مزہ اُڑایا، سیاحتی مقامات پر تل دھرنے کو جگہ نہ رہی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بہترین انتظامات اورمخصوص…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More