Daily Archives

مدین میں ٹریفک حادثہ،دوبچیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مدین ٹریفک کا حادثہ 2بچیوں سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مدین سے برانوی جانے والی گاڑی جسے فرہاد چلا رہا تھا کہ کالاگے کے مقام پر اچانک گاڑی کا بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث گاڑی…

کالام،نامعلوم افراد نے پارک کو آگ لگادی،لاکھوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) نامعلوم افراد نے پارک کو آگ لگادی۔ سات لاکھ کا نقصان۔ سوات کی وادی کالام کے علاقہ بنڈ کلے میں مشہور سیاحتی پارک شارجہ سِکس کو نامعلوم افراد نے رات کے وقت آگ لگادی۔دو کمرے سامان سمیت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ پارک کے…

سوات میں کرپشن کے تمام ثبوت موجود ہے،نیب کو بھی پیش کئے ہیں،عزیزاللہ گران

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات صوبہ خیبرپختونخوا عزیز اللہ خان گران نے نیب حکام کی توجہ سوات میں کرپٹ سرکاری لوگوں کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہاہے کہ پہلے بھی ان کرپٹ لوگوں کے حوالے سے ان کی کرپشن اوربدعنوانیوں کے…

مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف مہم کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف مہم، چھاپوں کے دوران بڑی تعداد میں شاپنگ بیگ ضبط، دکانداروں کو جرمانے چار فیکٹریاں سیل کردی گئیں،گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات…

بائی پاس فلائی اوور منصوبہ،متاثرین نے کم معاوضہ مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)بائی پاس فلائی اوور منصوبہ، اونے پونے دام اراضی خریدنے اورکم معاوضہ مقررکرنے کے خلاف متاثرین سراپااحتجاج، متاثرین نے حکومتی معاوضہ مستردکرتے ہوئے مارکیٹ ریٹ کے مطابق معاوضہ مقررکرنے کامطالبہ کردیا، مقررکردہ معاوضہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More