Daily Archives

مینگورہ،ٹریفک حادثےمیں زخمی ہونے والا چل بسا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگور ہ کے علا قہ قمبر با ئی پا س میں تیز ر فتا ر مو ٹر کا ر کے ٹکر سے ا یک اور زخمی شخص چل بسا۔ ذ ار ئع کے مطا بق مینگور ہ کے علا قہ قمبر با ئی پا س میں تیز ر فتا ر مو ٹر کا رجسے ڈ ر ا ئیو ر و لید خان چلا رہا تھانے…

مینگورہ کے عوام پانی کے ضیاع سے اجتناب کریں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈک کمیٹی سوات ایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ مینگورہ کے عوام پانی کے ضیاع سے اجتناب کریں، پانی کی سطح دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے جس کے باعث ٹیوب ویلز بھی خشک ہو رہے ہیں، باغ ڈھیرئ گریوٹی سکیم میں وزیراعلیٰ…

تحصیل ناظم اکرام خان کا مسافروں کے لئے انتظار گاہوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے یونین کونسل اسلام پورکے مختلف جگہوں پر مسافروں کی سہولت کیلئے تعمیرکئے گئے جدید انتظار گاہوں کا معائنہ کیاانہوں نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل اسلامپورکے6…

شاملات کی زمینوں کو جعلی دستاویزات کے ذریعے فروخت کیا گیا ہے،قوم برت خیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)قوم برت خیل نے حکومت سے غیر قانونی اور ناجائز طریقے سے اراضی کی فروخت اور اس عمل میں ملوث عناصر کے حوالے سے فوری تحقیقات اورکارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کردیا،شاملات کی زمینوں کو جعلی دستاویزات کے ذریعے فروخت کیا…

فیسوں کی عدم ادائیگی،آٹھ ہزار طلبہ کا مستقبل تاریک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)فیسوں کی عدم ادائیگی،سوات کے آٹھ ہزار طلبہ وطالبات کا زیورتعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا،بار ہ سو اساتذہ بھی متاثر ہوں گے،متعلقہ آفیسر وزیر اعلیٰ پروگرام کو ناکام بنانے کے مشن پر کاربند،مسئلہ حل نہ ہونے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More