Daily Archives

سوات کے عوام نے سیاحوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ چھوڑی،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سیداشفاق انور نے کہا ہے کہ لاکھوں سیاحوں کی آمد نے دنیابھرکوسوات میں مثالی امن کے حوالے سے بہتر پیغام دیاہے، سوات میں مثالی کی وجہ سے سوات کے حسین وادیاں سیاحوں کی توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں سوات…

کانجو ٹاؤن شپ میں بجلی کا مسلہ حل ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پراجیکٹ ان ایکشن، کانجوٹاؤن شپ میں بجلی کامسئلہ حل، ٹاؤن شپ کے مکینوں میں خوشی کی لہردوڑگئی، حاجی بخت کرم خان نے بجلی ٹرانسفارمر کامعاملہ اٹھاکرپی ڈی کے دفترپہنچ گئے، پراجیکٹ ڈائریکٹر لعل بادشاہ کوعوامی تشویش سے آگاہ…

ہائی کورٹ بار کے صدر اور نائب صدر نے حلف اُٹھالیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)صدر ہائی کورٹ بار افتخار احمد اور نائب صدر سرفراز خان چکدروال سے پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف لے لیا،ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے حلف برداری کے روز پر صدر افتخار احمد کے بھائی اور نائب صدر سرفرارز…

ماہر تعلیم فضل خالق سوات بورڈ کے کنٹرولر سیکریسی تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے معروف ماہر تعلیم فضل خالق کو سوات تعلیمی بورڈ میں بحیثیت اسسٹنٹ کنٹرولر سیکریسی تعینات کردیا گیا،فضل خالق اس سے قبل محکمہ تعلیم میں اے ڈی ای او،ایس ڈی ای او اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھاڑتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More