ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات عمران خان یوسفزئی کا”نوے جوند ری ہیب سنٹر“ کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات عمران خان یوسفزئی نے اپنے ادارے کی جانب سے نشئی افراد کے بحالی مرکز ”نوے جوند ری ہیب سنٹر“ کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج و زیر تربیت بچوں اور نوجوانوں سے ملاقات کرکے انکی ہر طرح حوصلہ افزائی کی ریجنل انفارمیشن آفیسر غلام حسین غازی اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے علاوہ چترال کے معروف سماجی کارکن، ادیب وشاعر عنایت اللہ اسیر بھی انکے ہمراہ تھے اس موقع پر عمران خان نے زیر علاج بچوں اور نوجوانوں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ان تمام کیلئے ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی خدمات کی خصوصی تربیت دینے کا اعلان کیا اور واضح کیا کہ اس تربیت کے بعد انہیں ایمرجنسی فورس کا حصہ بنا کر معاشرے کا مفید ترین شہری بنا دیا جائے گا قبل ازیں مرکز میں زیر تربیت بچوں اور نوجوانوں نے عمران خان سے انفرادی باتیں کیں اور اپنا تعارف کرایا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More