دریائے سوات میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2019ء) ڈپٹی کمشنر سوات نے دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر دریائے سوات میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہے، خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے دریائے سوات میں ڈوبنے کے متعدد واقعات سامنے آرہی ہیں جبکہ ان حادثات میں سیاح بھی شکار ہوئے ہیں

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More