Daily Archives

چارباغ میں 13سالہ بچی کو سورہ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا،نکاح خواں سمیت تیرہ افراد گرفتار

چارباغ(تحصیل رپورٹر/اویس کرم سے)سوات کے علاقہ چارباغ میں 13سالہ بچی کو سورہ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا،بچی کے والد کو بھی جسمانی طور پر معذور لڑکی نکاح میں دیدیا گیا،چارباغ پولیس نے نکاح خواں سمیت 13افراد کو گرفتار کرلیا،پولیس ترجمان کے مطابق…

دریائے سوات میں ڈوبنے والی باپ بیٹی کا پوسٹ مارٹم، لاشیں کراچی روانہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ڈوبنے والے کراچی کے سیاح باپ بیٹی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد کراچی روانہ کردی گئی ہے، پولیس سٹیشن مدین کے مطابق کراچی سے سیر کیلئے انےوالے فیملی دریائے سوات کے کنارے بیٹھے تھے کہ اچانک 16 سالہ لڑکی…

شموزئی، موٹر سائیکل اور آئیل ٹینکر کے مابین تصادم،ایک جاں بحق

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ شموزئی موٹر سائیکل اور ائیل ٹینکر کے مابین تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، شموزئی پولیس نے ائل ٹینکر کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا شموزئی پولیس کے مطابق تحصیل…

مین بازار مینگورہ میں الیکٹرانکس کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کانقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مین بازار مینگورہ میں الیکٹرانکس کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی، نامعلوم وجوہات کی بناء پر لگی ہوئی آگ کی وجہ سے قیمتی الیکٹرانک سامان جل کر خاکستر ہو گئے، آتشزدگی کی وجہ سے لاکھوں کانقصان، ریسکیو1122 جائے وقوعہ پر پہنچ کر…

مصنوعی قلت میں سوات کے تاجر ملوث نہیں، صدر ٹریڈ فیڈریشن عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات میں اشیائے خوردو نوش کی کوئی قلت نہیں، پرائس ریویو کمیٹی کے مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے خوردو نوش فروخت کئے جا رہے ہیں اور نہ سوات کا کوئی تاجر مصنوعی مہنگائی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More