Monthly Archives

جولائی 2019

موٹرسائیکلوں کیخلاف آپریشن احسن اقدام مگر

تحریر: ناصرعالمحال ہی میں سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع کے دیگر علاقوں میں انتظامیہ نے بغیرہیلمٹ، کم عمر موٹر سائیکل سواروں، بغیر نمبر پلیٹ و رجسٹریشن اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس کے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف اپریشن شروع کردیاہے جس کے…

کالام میں ٹمبرمافیا اور محکمہ فارسٹ کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کالام میں ٹمبر مافیا اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا،وزیر اعظم کا بلین ٹری سونامی ناکام بنانے کا منصوبہ،ہزاروں درخت کاٹ دئے گئے،اطلاع ملنے پر ڈی پی او سوات کا کالام کے بالائی علاقے شاہی باغ میں جنگلات…

امیر جماعت اسلامی سیراج الحق سوات کا 2 روزہ دورہ کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی پاکستان ضلع سوات کا 2روزہ دور ہ کریں گے۔ جماعت اسلامی ضلع سوات کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب26 تا 27جولائی کو ضلع سوات کا دورہ کریں گے۔اس موقع پروہ…

فارسٹ چیک پوسٹ پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیا میں فارسٹ چیک پوسٹ پر کرنٹ لگنے سے ایک جاں بحق جبکہ فارسٹ اہلکار اجمل خان زخمی ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق فارسٹ اہلکار اجمل خان  سبزی کی گاڑی میں شک کی بناء پر سلیپر چیک کررہا تھا، اجمل خان…

ایم پی اے میاں شرافت علی نے 37 لاکھ کا چیک دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے اپنا وعدہ پورا کردیا، مٹلتان گھر حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 37 لاکھ ے زائد رقم کی چیک دیدی گئی ، رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی اپنے سٹاف کے ہمران باٹین بانڈہ مٹلتان…

کانجو ٹاون شپ فیز 2 میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،کمشنر مالاکنڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ سوات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ڈی اے) کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے‘ کانجو ٹاؤن شپ میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے ادارے کے ساتھ مکمل تعاؤن اور ہر قسم کی…

بااثر افراد دریائے سوات کا پانی مقامی آبادی کی طرف موڑ رہے ہیں،اعجاز

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے گا ؤں جا نو سے تعلق رکھنے والے اعجاز ٗ افتخار اور حمید باچا نے خوازہ خیلہ پریس کلب میں پر یس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ خوازہ خیلہ جا نو پل کے قریب با اثر خاندان نے اپنے جا ئیداد کو…

یوسف آباد اور فضاگٹ فائرنگ واقعات،پولیس نے ملزمان گرفتار کرلئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ پولیس کی چابکدستی، شاہد آباد فضا گٹ اور یوسف آباد واقعات میں ملوث ملزمان 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار، ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا، شاہد آباد فضا گٹ میں دو بھائیوں کے قتل کے ملزمان کو حسن اور شاہ…

قبائلی اضلاع کے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ پی کے 100 باجوڑ 1 کے پولنگ اسٹیشن…

آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید سیلاب آنے کا الرٹ جاری، خیبرپختوں خواہ کے علاقوں چترال، دیر بالا، سوات اور کوہستان میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران مسلسل اور طوفانی بارش ہوگی، لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More