Monthly Archives

اگست 2019

اہل سوات کے مسائل کو ن حل کرے گا۔۔۔۔۔۔۔؟

تحریر: ناصر عالمسوات واحد ضلع ہے جسے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مختلف اوقات میں مختلف نام دئے گئے ہیں،کسی نے اسے اشیاء کا سویٹیزرلینڈ کہا تو کسی نے اسے زمین پر جنت کا ٹکڑہ قرار دیا،سوات کو جنت نظیر وادی بھی کہاجاتا ہے جہاں پر قدم قدم پر…

سوات،سی این جی سٹیشنز اور پٹرول پمپس پر درخت لگانا لازم قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)قائمقام ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواد خان نے تمام سی این جی سٹیشن اور پیٹرول پمپس میں درخت لگانا لازمی قرار دے دیا،مالکان کو کم از کم 20 فٹ جگہ پلانٹیشن کیلئے مختص کرنے کی ہدایات،مراسلہ جاری،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات محمد…

سوات میں ” پلانٹ فار پاکستان ” مہم کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، لائیو سٹاک و فشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کے مستقل کو محفوظ بنانے کیلئے جنگلات کا تحفظ اور پودے لگانا ناگزیر ہے، ملک میں مزید 10 بلین پودے لگائے جا رہے ہیں جنگلات کا…

ایک لاکھ لشکر کے ساتھ انڈیا کا مقابلہ کریں گے،غازی دین محمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)حکومت راستہ دے تو ایک لاکھ افراد پر مشتمل لشکر کو کشمیر لے جاکر بھارت کیخلاف جنگ لڑیں گے،1965کی جنگ میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ روس کیخلاف افغانستان میں بھی لڑا،اب لشکر کے ساتھ کشمیر جانا چاہتے ہیں،حکومت صرف راستہ دے…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جارحیت،سوات کے عوام سراپا احتجاج

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام)مقبوضہ کشمیر میں بارتی مظالم اور خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف سوات کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ، پاکستان زندہ باد اور کشمیربنے گا پاکستان کے نعرے، پریس کلب سے نشاط چوک تک ریلی نکالی گئی، بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر…

سوات میں ٹورسٹ فن گالا کے انعقاد کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عید ویوم آزادی کے موقع پر سوات ٹورسٹ فن گالا کے نام سے فیسٹول منعقدکرانے کا اعلان،رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ اٹھارہ اگست تک جاری رہے گا،افتتاحی تقریب بارہ اگست کوہوگی،بچوں کیلئے خصوصی تفریحی پروگرام ہوں گے،سات روزہ میلے…

عید ویوم آزادی کے موقع پر سوات ٹورسٹ فن گالا کے نام سے فیسٹیول منعقد کرانے کا اعلان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 آگست 2019ء) عید ویوم آزادی کے موقع پر سوات ٹورسٹ فن گالا کے نام سے فیسٹول منعقدکرانے کا اعلان،رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ اٹھارہ اگست تک جاری رہے گا،افتتاحی تقریب بارہ اگست کوہوگی،بچوں کیلئے خصوصی…

لٹیروں کی جگہ جیل ہے اقتدار کی کرسی نہیں،وزیراعلیٰ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والوں کا دوبارہ اقتدار میں آنا قصہ پارینہ بن چکا ہے لٹیروں کی جگہ جیل ہے اقتدار کی کرسی نہیں، عوام کو تمام تر بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح…

کوئی مائی کا لعل سوات میں ٹیکس نہیں لگا سکتا،مراد سعید

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سوات کے لوگوں پر ٹیکس لاگو نہیں کریں گے ٹیکس لاگو نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا جس پر آج بھی قائم ہے داخلوں سے محروم طلباء کو داخلے دلوانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات اُٹھائے جار…

وزیرمعدنیات ڈاکٹر امجد نے بریکوٹ بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد نے 20کروڑ روپے کی لاگت سے بریکوٹ بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، پی کے 6 سوات میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید ایک ارب روپے مختص، حلقہ میں سڑکوں کی تعمیر، واٹر سپلائی،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More