مدین، موٹر کار دریائے سوات میں جا گری، تمام افراد ڈوب گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ وادی مدین کے گاوں قندیل میں موٹر کار دریا سوات میں گر گئی ، موٹر کار میں سوار تمام افراد ڈوب کر لاپتہ ہوگئے ہیں، ریسکیوزرائع کے مطابق موٹر کار مدین سے قندیل جارہی تھی کہ اچانک موٹر کار دریائے سوات میں گر گئی ، ریسکیو زرائع کے مطابق موٹر کار میں تین سے چار افراد سوار تھے جوتمام دریائے سوات میں ڈوب گئے ہیں، ریسکیو 1122 کے ٹیم نے سرچ اپریشن شروع کردیا ہے اور جگہ جگہ ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیاں کررہے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More